Dawakhana Online

Herbal Remedies For Everyone

Akseer-e-Meda

قیمت: 2500 روپے • 240گرام • 1ماہ
اکسیرِ معدہ کے فائدے
معدہ و جگر کی گرمی، آنتوں کی خشکی، جلن، تیزابیت، گھبراہٹ، السر، ورم، درد، بوجھ، گیس، قبض اور بواسیری علامات کے علاج کیلئے
طریقہ استعمال: صبح اور شام کھانا کھانے سے 30 سے 60 منٹ پہلے یعنی خالی پیٹ، ایک چائے کا چمچ سفوف سادہ پانی کے ساتھ کھا لیں، سفوف کھانے کے فوراً بعد ایک سے دو چائے کے چمچ چھلکا اسپغول پانی میں گھول کر پی لیں۔ چھلکا اسپغول کو زیادہ دیر بھگو کر نہیں رکھنا بلکہ پانی میں گھول کر فوراً پی لینا ہے اور اس کے بعد مزید پانی پی لیں
پرہیز: تلی ہوئی اشیاء کا سخت پرہیز کریں۔ انڈا، گوشت، چاول اور چائے کا استعمال کم کریں اور پانی مناسب مقدار میں پیتے رہا کریں

Design a site like this with WordPress.com
Get started